احساس پروگرام نے لوگوں کو 25 ہزار روپے کی امداد دینا شروع کی ہے مگر بہت سارے لوگ نہیں جانتے کہ احساس پروگرام 25 ہزار روپے کیسے چیک کریں اور اس کے لیے اپلائی کیسے کریں۔ اج کے اس مضمون میں میں اپ کو یہ بتاؤں گا کہ اپ احساس پروگرام سے حاصل ہونے والے 25 ہزار روپے کی امداد کے لیے کیسے اپلائی کر سکتے ہیں اور چیک کرنے کا کیا طریقہ ہے۔ احساس پروگرام ایک سوشل ویلفیئر پروگرام ہے جو ہر دل عزیز سابقہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے 2018 میں شروع کیا۔ اس پروگرام کا مقصد غریب لوگوں کو مدد فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنا بسر کر سکیں۔ یہ پروگرام 2018 سے لے کر 202 تک لگاتار لاکھ لوگوں کو مالی امداد فراہم کر چکا ہے اور ان کی مدد کر چکا ہے۔
احساس پروگرام 25000 چیک کرنے کا طریقہ |
اگر اپ اس پروگرام میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو اس ارٹیکل کو اخر تک لازمی پڑھیں انشاء اللہ اپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا اور اپ بھی اس اہل ہو پائیں گے کہ اپ اس پروگرام سے 25 ہزار روپے کی امداد حاصل کر پائیں۔
احساس پروگرام چیک 25000
احساس پروگرام چیک 25 ہزار روپے کرنے کے لیے اپ نے سب سے پہلے احساس پروگرام کی افیشل ویب پورٹل پر جانا ہے۔ وہاں پر اپ نے اس رفتی کارڈ نمبر کو درج کرنا ہے جو کہ اپ نے رجسٹریشن کے وقت پر دیا تھا۔ اس کے بعد اپ کا اکاؤنٹ لاگ ان ہو جائے گا اگر وہ اپ سے پاسورڈ کی ڈیٹیل مانگے تو اپ نے اپنی پاسورڈ کے ڈیٹیل مہیا کر دی ہیں۔ اس کے بعد اپ کو سکرین پہ شو ہو جائے گا کہ اپ کا 25 ہزار روپے اپ کے اکاؤنٹ میں ا چکا ہے یا نہیں۔
اگر اپ کے پاس 25 ہزار روپے کی امداد ا چکی ہو تو اپ کو مبارک باد ہو لیکن اگر اپ کو نہیں امداد ملی تو اپ احساس پروگرام کے دفتر جا کر ان سے مکمل معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
ویب پورٹل فارم 8171
میں پورٹل سے اپلائی کرنے کے لیے جب اپ ویب پورٹل 8171 پر جاتے ہیں تو اپ کے سامنے ایک فارم اوپن ہوتا ہے جس کو ویب پورٹل فارم 8171 کہتے ہیں۔ یہ فارم احساس پروگرام ٹیم کی طرف سے فراہم کیا جاتا ہے جس میں اپ سے تمام تر ضروری معلومات جو کہ اس پروگرام میں اپلائی کرنے کے لیے ضروری ہے جیسا کہ اپ کا نام والد کا نام شناختی کارڈ نمبر اور اپ کی فیملی کے متعلق تمام تر معلومات حاصل کی جاتی ہیں۔
احساس راشن پروگرام میں اپلائی کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 8171 راشن پروگرام۔
اپ نے اس فارم کو فل کرنا ہے اور اس کے بعد یہ فارم احساس پروگرام کی ٹیم کو بھیج دینا ہے۔ فارم کو چیک کرنے کے بعد احساس پروگرام کی ٹیم اپ کو اپ کی اہلیت کے بارے میں اگاہ کر دے گی اگر اپ اس پروگرام میں اہل یہ تو اپ سہمائی بیسز پر اس میں سے امداد حاصل کر پائیں گے۔