احساس پروگرام پاکستانی گورنمنٹ کی طرف سے شروع کیا گیا ایک ویلفیئر پروگرام ہے۔ اس پروگرام کا مقصد قریب لوگوں اور بے روزگاروں کی مالی مدد کرنا ہے۔ لوگ اس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا کر امداد حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ پروگرام 2018 میں ہے پاکستان کے سابقہ وزیراعظم اور عوام کے دل عزیز عمران خان نے شروع کروایا تھا۔ یہ پروگرام 2018 سے لے کر اج تک لاکھوں لوگوں کو مالی مدد فراہم کر چکا ہے۔
احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل |
اگر اپ بھی اس پروگرام سے مالی امداد فراہم کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپ کو اس پروگرام میں اپنی ان لائن رجسٹرین کروانی پڑے گی اگر اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہوئے تو احساس رجسٹریشن ٹیم اپ کو اس بارے میں اگاہ کرے گی۔ اس پروگرام کے لیے اہل ہونے کی صورت میں اپ احساس پروگرام سے مالی امداد حاصل کر سکیں گے جو کہ 25 ہزار روپے تک ہو سکتی ہے۔
احساس راشن پروگرام میں اپلائی کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 8171 راشن پروگرام۔
بہت سارے لوگ احساس پروگرام ویب پورٹل8171 رجسٹریشن کے متعلق پوچھ رہے تھے اس ارٹیکل کو مکمل پڑھنے کے بعد اپ احساس پروگرام ویب پورٹل میں رجسٹر ہونے کا مکمل طریقہ جان جائیں گے۔
احساس پروگرام اور بے نظیر انکم سپورٹ کے متعلق تمام معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کرتا رہا کریں۔ اس ویب سائٹ پر ہم ان پروگرام کی تمام تر معلومات اور نئی انے والی اپڈیٹس کو شیئر کرتے ہیں۔
احساس پروگرام ویب پورٹل8171 رجسٹریشن
گورنمنٹ کی طرف سے 2018 میں جب یہ پروگرام شروع کیا گیا تو اس پروگرام کے لیے ایک ویب پورٹل بنایا گیا جس کو احساس پروگرام ویب پورٹل کا نام دیا گیا۔ جو لوگ اس پروگرام سے امداد حاصل کرنا چاہتے تھے ان کے لیے ضروری تھا کہ وہ اس ویب پورٹل میں اپنی رجسٹریشن کروائیں۔ پورٹل میں رجسٹریشن کروانے کے لیے سب سے پہلے اپ کو احساس پروگرام ویب پورٹل کی افیشل ویب سائٹ پہ جانا پڑتا تھا اس کے بعد اپ نے وہاں پہ اپنا سی این ائی سی نمبر پٹ کرنا تھا۔
جیسے ہی اپ سی این ائی سی نمبر لکھ کر درج کرتے ہیں تو احساس پروگرام کی ٹیم اپ کے شناختی کارڈ نمبر کو چیک کرتی اگر اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہوتے تو وہ اپ کو تمام تر معلومات بتا دیتی ہیں۔ اہل ہونے کی صورت میں اپ اپنے قریبی رجسٹریشن افس سے جا کے اپنی رجسٹریشن کو مکمل کر سکتے ہیں اور اس کے بعد اپ اس اہل ہوں گے کہ ماہانہ انے والی کس کو حاصل کر سکے۔
احساس پروگرام میں رجسٹر ہونا بہت زیادہ اسان ہے اس کے لیے اپ نے چند ایک مراحل کو فالو کرنا ہے۔ سب سے پہلے اپ کے لیے ضروری ہے کہ اپ کے پاس اس شخص کی کارڈ نمبر ہو اور ایک رجسٹرڈ موبائل نمبر جو کہ اپ اس پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے استعمال کریں گے۔ دوسرے مرحلے میں اپ نے احساس ویب پورٹل کی افیشل ویب سائٹ پر جانا ہے اور وہاں پر جانے کے بعد اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے۔ پورٹل تھوڑی دیر میں اپ کے شناختی کارڈ نمبر کی تصدیق کرے گا۔ اگر اپ اہل ہوئے تو اپ کو اس کے بارے میں بتا دیا جائے گا۔
اہل ہونے کی صورت میں اپ نے اپنے قریبی احساس پروگرام دفتہ جانا ہے اور وہاں سے احساس پروگرام کے لیے رجسٹریشن فارم کو وصول کرنا ہے۔ تیسرے مرحلے میں اپ نے اس رجسٹریشن فارم میں مانگی گئی تمام تر معلومات درج کر دینی ہے۔ اس کے بعد اپ نے اس فارم کو احساس پروگرام کے نمائندے کو کے حوالے کر دینا ہے کچھ دیر کے بعد احساس پروگرام کی ٹیم اپ کےدیے گئے نمبر اپ سے رابطہ کریں گے۔
آحساس نیو ویب پورٹل8171 فارم
سب سے پہلے اپ ویب پورٹل پر اپنی اہلیت کو چیک کریں گے اگر اپ اس پروگرام میں اہل ہو تو اپ نے قریبی احساس پروگرام دفتر جانا ہے۔ وہاں سے جا کے اپ نے احساس پروگرام کے نمائندے سے رجسٹریشن فارم وصول کرنا ہے۔ آحساس نیو ویب پورٹل8171 فارم میں تمام تر ضروری معلومات جیسا کہ نام شناختی کارڈ نمبر رجسٹر فون نمبر اور اپنی فیملی کی تمام تر معلومات کو جو کہ مانگی گئی ہوں فراہم کرنا ہے۔ فارم کو فل کرنے کے بعد اپ نے یہ فارم احساس پروگرام کے نمائندے کو جمع کروا دینا ہے۔
احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اہلیت کا معیار
احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اپ کو اس کی اہلیت کے معیار کے بارے میں ضروری انفارمیشن کا پتہ ہونا چاہیے۔ احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اہلیت کا معیار سے مراد ہے کہ کہ اپ احساس پروگرام کی تمام پالیسیز کو فالو کرتے ہیں۔ احساس پروگرام میں اہلیت کے لیے اپ کے قریبی کے سکور زیادہ ہونا چاہیے اپ کی امدنی کم ہونی چاہیے اپ بزرگ شہری ہو سکتے ہیں۔ اپ بیوہ خاتون ہوں یا اپ کے امدنی کے مقابلے میں اپ کے کنبے کی تعداد زیادہ ہو تو اپ اس پروگرام میں اہل ہو سکتے ہیں۔
احساس کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ
احساس پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ میں اوپر بیان کر چکا ہوں مگر پھر بھی میں اپ کو چیدہ چیدہ پوائنٹ بتا دیتا ہوں۔ احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اپ کے پاس ایک شناختی کارڈ نمبر اور ایک رجسٹر موبائل نمبر کا ہونا ضروری ہے۔ سب سے پہلے اپ نے احساس رجسٹریشن پورٹل سے اپنی اہلیت کا معیار چیک کر لینا ہے اگر اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہوں تو اپ نے احساس رجسٹریشن فارم کوفل کرنا ہے اس میں اپ نے مانگے گی تمام تر ضروری معلومات کو فراہم کرتا ہے۔
اگر اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہوئیے تو احساس پروگرام کی ٹیم اپ کے دیے گئے نمبر پر اپ سے رابطہ کریں گے اور اپ کے اس پروگرام کے لیے جتنی بھی ضروری معلومات ہوں گی وہ اپ کو اس نمبر پر فراہم کر دے گی۔ اسی لیے اپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ کوئی رجسٹرڈ اور استعمال نمبر ہی درج کریں۔
احساس راشن رعایت ویب پورٹل8171 2024
احساس راشن رعایت پروگرام احساس پروگرام کا ہی ایک سب پروگرام ہے۔ یہ پروگرام گورنمنٹ اف پاکستان کی طرف سے شروع کیا گیا ہے جس میں غریب لوگوں کو راشن کی صورت میں امداد مہیا کی جاتی ہے۔ احساس راشن پروگرام میں رجسٹر ہونے کے لیے اپ احساس راشن ویب پورٹل پر اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ اس پر میں پہلے بھی ارٹیکل لکھ چکا ہوں کہ کس طریقے سے اپ احساس راشن رعایت ویب پورٹل پر رجسٹر ہو سکتے ہیں اور اس سے امداد حاصل کر سکتے ہیں۔
اختتامیہ
اج کے اس ارٹیکل میں میں نے اپ کو بتایا کہ کہ اپ کیسے ہیں احساس پروگرام کے ساتھ پورٹل میں رجسٹر ہو سکتے ہیں اور اس سے امداد حاصل کر سکتے ہیں۔ احساس پروگرام8171ویب پورٹل میں رجسٹر ہونا بہت زیادہ اسان ہے۔ اپ تمام لوگ اس کام کو نہایت اسانی سے کر سکتے ہیں۔ اس ارٹیکل میں میں نے اپ کو مکمل معلومات دی ہے کہ کس طریقے سے اپ اس پورٹل میں خود کو رجسٹر کر سکتے ہیں اور احساس پروگرام سے ماہانہ بنیادوں پر امداد حاصل کر سکتے ہیں۔